Pyaare Nabi ﷺ Ki Baatain

Top Menu

  • ہوم پیج
  • بلاگ
  • رابطہ کریں

Main Menu

  • ہوم پیج
  • آرٹیکلز
  • ویڈیوز
    • بیان
    • نعتیں
  • ہمارا اسلام
  • عقائد
  • اسلامی شخصیات
  • ہوم پیج
  • بلاگ
  • رابطہ کریں

logo

  • ہوم پیج
  • آرٹیکلز
    • اگر آپ انڈے کھاتے ہیں تو جناب اس کے چھلکے ہرگز مت ...

      January 29, 2018
      0
    • دودھ خالص ہے یا ملاوٹ شدہ ؟ اس آسان سے سے طریقے ...

      January 29, 2018
      0
    • جب پیر مہر علی شاہؒ کو جلاوطن کرنے کا فیصلہ کیا

      January 29, 2018
      0
    • ’’دنیا کا وہ سمندر جس میں انسان کسی صورت ڈوبتا نہیں‘

      January 29, 2018
      0
    • شہدا کا لہو فتح کا استعارہ

      January 29, 2018
      0
    • جب انسان گناہ چھوڑنا چاہے اورگناہ اسکو نہ چھوڑے تو یہ روحانی ...

      January 29, 2018
      0
    • دنیا کا ایسا درخت جو 106ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوا ہے اس ...

      January 29, 2018
      0
    • سبق

      January 29, 2018
      0
    • پیار ، عشق سب بیکار۔۔۔ان سے بڑا دکھ؟

      January 29, 2018
      0
  • ویڈیوز
    • حضورؐ کی دعا

      January 23, 2018
      0
    • اگر آپ اپنے سمارٹ فون کی بیٹری ٹائمنگ بڑھانا چاہتے ہیں تو ...

      January 8, 2018
      0
    • حضرت داتا گنج بخش ؒ معلوماتی تحریر ۔۔۔۔ ضرور پڑھئیے دوستوں ...

      October 25, 2017
      0
    • عادت سے مجبور مصر کا کروڑ پتی بھکاری اس آرٹیکل کو ضرور ...

      October 23, 2017
      0
    • بڑائی جتانے کا عبرت ناک انجام اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں ...

      October 22, 2017
      0
    • کیا بہوانسان نہیں ہوتی ؟؟؟ ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور ...

      October 18, 2017
      0
    • صحابی رسول کی عبادت ضرور دیکھئے اور دوستوں کے ساتھ ...

      October 17, 2017
      0
    • مصر میں ہرسال ایک لڑکی کی قربانی کیوں دی جاتی تھی ...

      October 17, 2017
      0
    • دو دوستوں کی عجیب کہانی ضرور دیکھئے اور دوستوں کے ...

      October 17, 2017
      0
    • بیان
    • نعتیں
  • ہمارا اسلام
  • عقائد
  • اسلامی شخصیات
  • اگر آپ انڈے کھاتے ہیں تو جناب اس کے چھلکے ہرگز مت پھینکیں کیونکہ آپ ان سے اپنے لاکھوں روپے بچا سکتے ہیں ۔۔ اس کے فوائد جان لیں

  • دودھ خالص ہے یا ملاوٹ شدہ ؟ اس آسان سے سے طریقے سے جانیں

  • جب پیر مہر علی شاہؒ کو جلاوطن کرنے کا فیصلہ کیا

  • ’’دنیا کا وہ سمندر جس میں انسان کسی صورت ڈوبتا نہیں‘

  • شہدا کا لہو فتح کا استعارہ

ہمارا اسلامویڈیوز
Home›ہمارا اسلام›کیا بہوانسان نہیں ہوتی ؟؟؟ ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

کیا بہوانسان نہیں ہوتی ؟؟؟ ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
October 18, 2017
3323
0
Share:

شادی کے بعد یہ اسکا پہلا رمضان تھا- امی کے گھر تو اس پر کوئی خاص ذمے داری نہیں تھی کیونکہ امی سحری بناکر اسکو باقی سب کےساتھ ہی اٹھایا کرتی تھیں-انکا کہنا تھا “چار دن ماں کے گھر آرام کرلے پھر سسرال جا کے ذمے داریاں ہی نبھانی ہیں-

“مگر اب شادی کے بعد دو مہینے کا بچہ رات بھر جگائے رکھتا تھا- اور جو ذرا آنکھ لگنے لگتی تو سحری کا وقت ہوجاتا تھا- میٹھی نیند قربان کرکے وہ اس خیال سے بہت جلد اٹھ جایا کرتی تھی کہ سب کی سحری بنانے کے لئے زیادہ وقت درکار ہوگا-

اگر صرف اپنی اور اپنے شوہر کی سحری بنانی ہوتی تو مزید ایک گھنٹہ سونے کی گنجائش نکل ہی جاتی- مگر اب جب کہ پورے گھر کی سحری کی ذمے داری اس اکیلی کے سر پر تھی تو ایک گھنٹہ پہلے ہی اٹھنا پڑتا تھا پھر ہر ایک کی الگ الگ پسند کے مطابق سحری بنانے میں تھوڑا وقت بھی زیادہ لگتا تھا-۔

اپنے طور پر وہ پوری کوشش کرتی تھی کہ کوئی کمی نہ رہ جائے, ہر ایک کو اسکی پسند کے مطابق ہی سحری ملے- آج انیسواں روزہ تھا اور وہ رات کو ایک لمحہ بھی نہیں سوسکی تھی- پتہ نہیں اس کے بیٹے کو کیا ہوگیا تھا- مسلسل روئے چلا جارہا تھا-رات بھر وہ اس خیال سے اپنے بیٹے کو لے کر ٹہلتی رہی تھی کہ اس کے رونے سے شوہر کی نیند نہ خراب ہوجائے-

انہوں نے صبح آفس بھی تو جانا تھا- سحری کے قریب جا کے بیٹا سویا تو نجانے کیسے بچے کو سلاتے سلاتے اسکی بھی آنکھ لگ گئی تھی- رات بھر ٹہل ٹہل کر تھک بھی تو چکی تھی-ایک گھنٹہ سونے کے بعد لاشعوری طور پر احساس ذمے داری سے اسکی آنکھ کھلی تو سحری کا وقت ختم ہونے میں بیس منٹ باقی تھے وہ ہڑ بڑا کر اٹھ بیٹھی تھی اور گھبرا کر جلدی سے کچن کا رخ کیا تھا-ابھی کچن کے قریب ہی پہنچی تھی کہ اپنی ساس کی آواز اس کے کانوں میں پڑی تھی-

وہ اس کی نند سے سحری لگانے کو کہہ رہی تھیں، اور ساتھ میں اسکی بھی خبر لی جارہی تھی “کہ وہ ایک بہت ہی غیر ذمے دار بہو ہے- سونے سے ہی اسکو فرصت نہیں، اور یہ کہ اگر انکی وقت پہ آنکھ نہ کھلتی تو آج اس نے سب کو شدید گرمی میں بغیر سحری کا روزہ رکھوادیا تھا”-

جواب میں نند کی آواز کانوں سے ٹکرائی تھی “ہاں نا امی اب انکو بھی اٹھانے کی ضرورت نہیں- رکھیں بغیر سحری کا روزہ, ہمیں رکھوانے چلی تھیں- آج مزہ آجائے گا، جب خود بغیر سحری کا روزہ رکھینگی- سزا ملنی چاہئے انکو اس غیر ذمے داری کی

اور وہ حیران ہو کر بہتے آنسؤں کے ساتھ سوچ رہی تھی کیا اسکی ذمے داری ہے سب کو روزہ کے لئے اٹھانے کی؟روزہ تو انسان کو اپنے لئے رکھنا ہوتا ہے تو پھر کیا وہ اپنی ذمہ داری پر خود اپنے روزے کی فکر میں نہیں اٹھ سکتا؟

وہ مزید آگے بڑھ کر انکو شرمندہ نہیں کرنا چاہتی تھی کہ اس کی امی کی تربیت ایسی نہیں تھی-آنسو پونچھ کر اپنے دل کو یہ تسلی دیتے ہوئے شوہر کو اٹھانے چلدی تھی کہ اگر وہ سب کو اٹھا کر سحری کرواتی ہے تو اس کے بدلے اللہ سے اجر بھی تو پاتی ہے

اسکی سحری اگر نہ بھی ہوتی تو کوئی بات نہیں تھی کہ سارا دن اسے گھر میں ہی تو رہنا تھا- مگر اس کے شوہر کو تو آفس جانا تھا انہیں سحری کرنا بہت ضروری تھا-ویسے بھی جو تکلیف وہ یہ باتیں سن کر اٹھا چکی تھی اس تکلیف کے سامنے بغیر سحری کے روزے کرنے کی تکلیف کیا معنی رکھتی تھی؟

دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

Previous Article

ماں کا حساب ایک دل ہلا دینے ...

Next Article

جس نے یہ تحریر ہی ناپڑھی تو ...

0
Shares
  • 0
  • +
  • 0
  • 0
  • 0
  • 0

Team Pyaare Nabi Ki Baatain

Related articles More from author

  • آرٹیکلزہمارا اسلام

    کیا میں بڑا آدمی بن سکتا ہوں؟ اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

    January 4, 2018
    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
  • آرٹیکلزہمارا اسلام

    اہل شام میں ایک بڑا بارعب اور قوی شخص تھا اور وہ امیر المومنین حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی ...

    December 12, 2017
    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
  • آرٹیکلزہمارا اسلام

    ارشادات ِداتا علی ہجویری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر ...

    December 3, 2017
    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
  • آرٹیکلزہمارا اسلام

    آج کل بھی ایسی لڑکیاں ہوتی ہیں؟ دل کو چھو جانے والی کہانی اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ...

    November 6, 2017
    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
  • آرٹیکلزہمارا اسلام

    تالاب کے مینڈک معلوماتی تحریر ۔۔۔۔ ضرور پڑھئیے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

    October 29, 2017
    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
  • آرٹیکلزہمارا اسلام

    ایک چَوَنیّ کی برکت سے کبھی پیسوں میں کمی نہ ہوئی

    October 28, 2017
    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain

You may interested

  • آرٹیکلزہمارا اسلام

    روضہ رسول پر سرخ دائرہ میں موجود کھڑکی اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

  • آرٹیکلز

    حضرت محمد ﷺ کی زندگی میں سورج گرہن کس اہم ترین موقع پر رونما ہوا؟

  • آرٹیکلزہمارا اسلام

    جگر گوشہ رسول ﷺ کے گھر ایک ماہ تک چولہا نہ جلا تو حضور اکرم ؐ نے انہیں کیا دعا سکھائی؟ اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں

  • آرٹیکلز

    اصل ہستی اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

  • LATEST REVIEWS

  • TOP REVIEWS

Timeline

  • January 29, 2018

    اگر آپ انڈے کھاتے ہیں تو جناب اس کے چھلکے ہرگز مت پھینکیں کیونکہ آپ ان سے اپنے لاکھوں روپے بچا سکتے ہیں ۔۔ اس کے فوائد جان لیں

  • January 29, 2018

    دودھ خالص ہے یا ملاوٹ شدہ ؟ اس آسان سے سے طریقے سے جانیں

  • January 29, 2018

    جب پیر مہر علی شاہؒ کو جلاوطن کرنے کا فیصلہ کیا

  • January 29, 2018

    ’’دنیا کا وہ سمندر جس میں انسان کسی صورت ڈوبتا نہیں‘

  • January 29, 2018

    شہدا کا لہو فتح کا استعارہ

Latest Comments

Find us on Facebook

Find us on Facebook

  • Recent

  • Popular

  • Comments

  • اگر آپ انڈے کھاتے ہیں تو جناب اس کے چھلکے ہرگز مت پھینکیں کیونکہ آپ ...

    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
    January 29, 2018
  • دودھ خالص ہے یا ملاوٹ شدہ ؟ اس آسان سے سے طریقے سے جانیں

    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
    January 29, 2018
  • جب پیر مہر علی شاہؒ کو جلاوطن کرنے کا فیصلہ کیا

    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
    January 29, 2018
  • ’’دنیا کا وہ سمندر جس میں انسان کسی صورت ڈوبتا نہیں‘

    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
    January 29, 2018
  • اگر آپ انڈے کھاتے ہیں تو جناب اس کے چھلکے ہرگز مت پھینکیں کیونکہ آپ ...

    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
    January 29, 2018
  • شبِ برأرت کی حقیقت

    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
    July 16, 2015
  • فکر انگیز بیان

    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
    July 16, 2015
  • رزق تنگ ہونے لگے تو کیا کیا جائے؟

    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
    July 16, 2015

Sport Timeline

  • January 29, 2018

    اگر آپ انڈے کھاتے ہیں تو جناب اس کے چھلکے ہرگز مت پھینکیں کیونکہ آپ ان سے اپنے لاکھوں روپے بچا سکتے ہیں ۔۔ اس کے فوائد جان لیں

  • January 29, 2018

    دودھ خالص ہے یا ملاوٹ شدہ ؟ اس آسان سے سے طریقے سے جانیں

  • January 29, 2018

    جب پیر مہر علی شاہؒ کو جلاوطن کرنے کا فیصلہ کیا

  • January 29, 2018

    ’’دنیا کا وہ سمندر جس میں انسان کسی صورت ڈوبتا نہیں‘

  • January 29, 2018

    شہدا کا لہو فتح کا استعارہ

Follow us

© Copyright PyaareNabiKiBaatain.com. All rights reserved.
Designed & Developed by NixPixelz.com