Pyaare Nabi ﷺ Ki Baatain

Top Menu

  • ہوم پیج
  • بلاگ
  • رابطہ کریں

Main Menu

  • ہوم پیج
  • آرٹیکلز
  • ویڈیوز
    • بیان
    • نعتیں
  • ہمارا اسلام
  • عقائد
  • اسلامی شخصیات
  • ہوم پیج
  • بلاگ
  • رابطہ کریں

logo

  • ہوم پیج
  • آرٹیکلز
    • اگر آپ انڈے کھاتے ہیں تو جناب اس کے چھلکے ہرگز مت ...

      January 29, 2018
      0
    • دودھ خالص ہے یا ملاوٹ شدہ ؟ اس آسان سے سے طریقے ...

      January 29, 2018
      0
    • جب پیر مہر علی شاہؒ کو جلاوطن کرنے کا فیصلہ کیا

      January 29, 2018
      0
    • ’’دنیا کا وہ سمندر جس میں انسان کسی صورت ڈوبتا نہیں‘

      January 29, 2018
      0
    • شہدا کا لہو فتح کا استعارہ

      January 29, 2018
      0
    • جب انسان گناہ چھوڑنا چاہے اورگناہ اسکو نہ چھوڑے تو یہ روحانی ...

      January 29, 2018
      0
    • دنیا کا ایسا درخت جو 106ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوا ہے اس ...

      January 29, 2018
      0
    • سبق

      January 29, 2018
      0
    • پیار ، عشق سب بیکار۔۔۔ان سے بڑا دکھ؟

      January 29, 2018
      0
  • ویڈیوز
    • حضورؐ کی دعا

      January 23, 2018
      0
    • اگر آپ اپنے سمارٹ فون کی بیٹری ٹائمنگ بڑھانا چاہتے ہیں تو ...

      January 8, 2018
      0
    • حضرت داتا گنج بخش ؒ معلوماتی تحریر ۔۔۔۔ ضرور پڑھئیے دوستوں ...

      October 25, 2017
      0
    • عادت سے مجبور مصر کا کروڑ پتی بھکاری اس آرٹیکل کو ضرور ...

      October 23, 2017
      0
    • بڑائی جتانے کا عبرت ناک انجام اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں ...

      October 22, 2017
      0
    • کیا بہوانسان نہیں ہوتی ؟؟؟ ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور ...

      October 18, 2017
      0
    • صحابی رسول کی عبادت ضرور دیکھئے اور دوستوں کے ساتھ ...

      October 17, 2017
      0
    • مصر میں ہرسال ایک لڑکی کی قربانی کیوں دی جاتی تھی ...

      October 17, 2017
      0
    • دو دوستوں کی عجیب کہانی ضرور دیکھئے اور دوستوں کے ...

      October 17, 2017
      0
    • بیان
    • نعتیں
  • ہمارا اسلام
  • عقائد
  • اسلامی شخصیات
  • اگر آپ انڈے کھاتے ہیں تو جناب اس کے چھلکے ہرگز مت پھینکیں کیونکہ آپ ان سے اپنے لاکھوں روپے بچا سکتے ہیں ۔۔ اس کے فوائد جان لیں

  • دودھ خالص ہے یا ملاوٹ شدہ ؟ اس آسان سے سے طریقے سے جانیں

  • جب پیر مہر علی شاہؒ کو جلاوطن کرنے کا فیصلہ کیا

  • ’’دنیا کا وہ سمندر جس میں انسان کسی صورت ڈوبتا نہیں‘

  • شہدا کا لہو فتح کا استعارہ

آرٹیکلزویڈیوز
Home›آرٹیکلز›عادت سے مجبور مصر کا کروڑ پتی بھکاری اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

عادت سے مجبور مصر کا کروڑ پتی بھکاری اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
October 23, 2017
2163
0
Share:

کسی سڑک، چوک اور پُرھجوم مقام پر نہایت بوسیدہ اور پھٹے پرانے کپڑوں میں ملبوس بھکاری کو بھیک مانگتے دیکھ کر پہلا گمان یہی گذرتا ہے کہ یہ شخص نہایت غریب اور فُقرہ ہے جس کے پاس کھانے کو روٹی کا ایک لقمہ اور پہنے کو ڈھنگ کا لباس نہیں لیکن ضروری نہیں کہ ہرفقیر واقعی میں غریب بھی ہو۔اس رپورٹ میں آپ سے ایک ایسے کروڑ پتی فقیر کا تعارف کرواتے ہیں جو بہ ظاہر تو ایک محتاج اور نہایت نادار شخص لگتا ہے مگر آپ اس کے بنک بیلنس اور جائیداد کے بارے میں جان کر حیران رہ جائیں گے۔۔ ۔

جی ہاں! یہ مصر کے ’چچا کامل‘ ہیں جن کے ذاتی بنک اکائونٹ میں کم سے کم 3.5 ملین مصری پائونڈ جمع ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ وہ شہرمیں دو گراں قیمت کوٹھیوں کے بھی مالک ہیں لیکن موصوف مانگنے کی لت سے کچھ ایسے مجبور ہیں کہ جب تک وہ دوسروں کے سامنے ہاتھ نہ پھیلائیں انہیں سکون میسر نہیں آتا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق مصر کے اس کروڑ پتی فقیر کا رہائشی تعلق المنیا گورنری کے بنی مزار شہر سے ہے۔ اس نے اپنی پوری زندگی بھیک مانگنے اور اپنی ضرورت پوری کرنے کے لیے دوسروں کے سامنے ہاتھ پھلاتے اورسڑکوں پر دھکے کھاتے گذار دی۔ سال ہا سال کی بھیک نے اسے آج کروڑ پتی بنا دیا ہے لیکن اس کی فطرت اب بھی نہیں بدلی ہے۔۔

المنیا گورنری کے ایک مقامی مصری شہری محسن عبدالکریم جو کہ چچا کامل کے بنک بیلنس اور دو پلازوں سے واقف ہیں، نے ’’العربیہ ڈاٹ نیٹ‘‘ کو بتایا کہ میں ایک روز بنک میں اپنے کسی کام سے گیا تو میں نے دیکھا کہ چچا کامل بھی بنک کی ایک دیوار کے ساتھ ٹیک لگائے بیٹھا ہے۔ میں نے بنک کے ملازمین سے کہا کہ وہ بھی اس ’بیچارے‘ کی کچھ مدد کردیں، کیونکہ اس کا کوئی خاندان یا سہارا نہیں ہے، لیکن بنک کے ایک اہلکار نے بتایا کہ یہ’صاحب‘ یہاں بھیک مانگنے نہیں بلکہ ایک ’صارف‘ کے طور پر یہاں اپنے بنک کے معاملات دیکھنے آتے ہیں کیونکہ یہ بھی ایک اکائونٹ ہولڈر ہیں۔۔۔

بنک ملازم کی بات پر میرا ماتھا ٹھنکا اور کئی دوسرے لوگوں کو بھی تجسس ہوا کہ آیا اس بھکاری کے اکاؤنٹ میں رقم کتنی ہوگی؟ کیونکہ ہم تو اسے ہمیشہ ایک غریب اور بھکاری ہی خیال کرتے رہے ہیں۔ تب ہمیں بنک ملازم نے بتایا کہ موصوف دن بھر کی ’کمائی‘ کا ایک بڑا حصہ یہاں جمع کرا دیتے ہیں اور اس وقت ان کے بنک اکائونٹ میں ساڑھے تین ملین مصری پائونڈز جمع ہیں۔ صرف یہی نہیں بلکہ الجیزہ کی فیصل کالونی میں کروڑ پتی بھکاری کی ملکیتی دو عالی شان کوٹھیاں بھی ہیں۔ اس سب کے باوجود اللہ نے سڑکوں پر دھکے کھانا اور ذلت و رسوائی اٹھانا اس کی مقدر میں لکھ رکھا ہے۔۔
محسن عبدالکریم کا کہنا ہے کہ چچا کامل کے بنک بیلنس اور پلازوں کے بارے میں حیران کن معلومات ملنے کے بعد میں بنک سے باہر نکلا تاکہ چچا کامل سے ملوں لیکن تب تک وہ وہاں سے رفو چکر ہوچکا تھا۔ تاہم اب شہر میں اس کے چرچے عام ہیں اس کی دولت سے واقف لوگ اسےبھیک نہیں دیتے۔

اگر آپکو ہماری پوسٹ اچھی لگی ہو تو دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں شکریہ

Previous Article

اللہ سے چیلنج – دنیا کی مضبوط ...

Next Article

آسٹریلیا میں لاشوں کے ساتھ کیا بھیانک ...

0
Shares
  • 0
  • +
  • 0
  • 0
  • 0
  • 0

Team Pyaare Nabi Ki Baatain

Related articles More from author

  • آرٹیکلزہمارا اسلام

    توہم پرستی اور اسلام اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

    December 10, 2017
    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
  • آرٹیکلزہمارا اسلام

    حضور اکرم ؐ نے فرمایا کہ جب لوگ جنت میں جارہے ہوں تو اویس قرنی کوجنت کے دروازے پر روک ...

    December 10, 2017
    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
  • آرٹیکلزہمارا اسلام

    مسجد اقصی کی مختصر تاریخ و تعارف

    January 3, 2018
    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
  • آرٹیکلز

    انگور کے بیج میں چھپے 5 ایسے زبردست فائدےجسے جان کرآپ بھی بیج کھاناشروع کردیں گے اس آرٹیکل ...

    January 7, 2018
    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
  • آرٹیکلز

    بالوں کی سفیدی دور کریں اب کالی مرچوں سے اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر ...

    December 26, 2017
    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
  • آرٹیکلز

    خواب میں شلوار یا پاجامہ دیکھنا ،ایسی حیران کن تعبیر کہ آپ کا دل چاہے گا ایسا خواب پھر نظر ...

    January 10, 2018
    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain

You may interested

  • آرٹیکلز

    سردی کی سب سے بڑی مصیبت بلغم سے فوری نجات کاآسان سا نسخہ اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

  • آرٹیکلز

    خوددار اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

  • آرٹیکلزہمارا اسلام

    توہم پرستی اور اسلام اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

  • آرٹیکلز

    گاجر کے رس کے ایسے جادوئی فوائد کہ اگر آپ انہیں جان لیں تو اس کی قیمت سونے سے بھی زیادہ مہنگی ہو جائے

  • LATEST REVIEWS

  • TOP REVIEWS

Timeline

  • January 29, 2018

    اگر آپ انڈے کھاتے ہیں تو جناب اس کے چھلکے ہرگز مت پھینکیں کیونکہ آپ ان سے اپنے لاکھوں روپے بچا سکتے ہیں ۔۔ اس کے فوائد جان لیں

  • January 29, 2018

    دودھ خالص ہے یا ملاوٹ شدہ ؟ اس آسان سے سے طریقے سے جانیں

  • January 29, 2018

    جب پیر مہر علی شاہؒ کو جلاوطن کرنے کا فیصلہ کیا

  • January 29, 2018

    ’’دنیا کا وہ سمندر جس میں انسان کسی صورت ڈوبتا نہیں‘

  • January 29, 2018

    شہدا کا لہو فتح کا استعارہ

Latest Comments

Find us on Facebook

Find us on Facebook

  • Recent

  • Popular

  • Comments

  • اگر آپ انڈے کھاتے ہیں تو جناب اس کے چھلکے ہرگز مت پھینکیں کیونکہ آپ ...

    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
    January 29, 2018
  • دودھ خالص ہے یا ملاوٹ شدہ ؟ اس آسان سے سے طریقے سے جانیں

    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
    January 29, 2018
  • جب پیر مہر علی شاہؒ کو جلاوطن کرنے کا فیصلہ کیا

    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
    January 29, 2018
  • ’’دنیا کا وہ سمندر جس میں انسان کسی صورت ڈوبتا نہیں‘

    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
    January 29, 2018
  • اگر آپ انڈے کھاتے ہیں تو جناب اس کے چھلکے ہرگز مت پھینکیں کیونکہ آپ ...

    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
    January 29, 2018
  • شبِ برأرت کی حقیقت

    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
    July 16, 2015
  • فکر انگیز بیان

    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
    July 16, 2015
  • رزق تنگ ہونے لگے تو کیا کیا جائے؟

    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
    July 16, 2015

Sport Timeline

  • January 29, 2018

    اگر آپ انڈے کھاتے ہیں تو جناب اس کے چھلکے ہرگز مت پھینکیں کیونکہ آپ ان سے اپنے لاکھوں روپے بچا سکتے ہیں ۔۔ اس کے فوائد جان لیں

  • January 29, 2018

    دودھ خالص ہے یا ملاوٹ شدہ ؟ اس آسان سے سے طریقے سے جانیں

  • January 29, 2018

    جب پیر مہر علی شاہؒ کو جلاوطن کرنے کا فیصلہ کیا

  • January 29, 2018

    ’’دنیا کا وہ سمندر جس میں انسان کسی صورت ڈوبتا نہیں‘

  • January 29, 2018

    شہدا کا لہو فتح کا استعارہ

Follow us

© Copyright PyaareNabiKiBaatain.com. All rights reserved.
Designed & Developed by NixPixelz.com