Pyaare Nabi ﷺ Ki Baatain

Top Menu

  • ہوم پیج
  • بلاگ
  • رابطہ کریں

Main Menu

  • ہوم پیج
  • آرٹیکلز
  • ویڈیوز
    • بیان
    • نعتیں
  • ہمارا اسلام
  • عقائد
  • اسلامی شخصیات
  • ہوم پیج
  • بلاگ
  • رابطہ کریں

logo

  • ہوم پیج
  • آرٹیکلز
    • اگر آپ انڈے کھاتے ہیں تو جناب اس کے چھلکے ہرگز مت ...

      January 29, 2018
      0
    • دودھ خالص ہے یا ملاوٹ شدہ ؟ اس آسان سے سے طریقے ...

      January 29, 2018
      0
    • جب پیر مہر علی شاہؒ کو جلاوطن کرنے کا فیصلہ کیا

      January 29, 2018
      0
    • ’’دنیا کا وہ سمندر جس میں انسان کسی صورت ڈوبتا نہیں‘

      January 29, 2018
      0
    • شہدا کا لہو فتح کا استعارہ

      January 29, 2018
      0
    • جب انسان گناہ چھوڑنا چاہے اورگناہ اسکو نہ چھوڑے تو یہ روحانی ...

      January 29, 2018
      0
    • دنیا کا ایسا درخت جو 106ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوا ہے اس ...

      January 29, 2018
      0
    • سبق

      January 29, 2018
      0
    • پیار ، عشق سب بیکار۔۔۔ان سے بڑا دکھ؟

      January 29, 2018
      0
  • ویڈیوز
    • حضورؐ کی دعا

      January 23, 2018
      0
    • اگر آپ اپنے سمارٹ فون کی بیٹری ٹائمنگ بڑھانا چاہتے ہیں تو ...

      January 8, 2018
      0
    • حضرت داتا گنج بخش ؒ معلوماتی تحریر ۔۔۔۔ ضرور پڑھئیے دوستوں ...

      October 25, 2017
      0
    • عادت سے مجبور مصر کا کروڑ پتی بھکاری اس آرٹیکل کو ضرور ...

      October 23, 2017
      0
    • بڑائی جتانے کا عبرت ناک انجام اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں ...

      October 22, 2017
      0
    • کیا بہوانسان نہیں ہوتی ؟؟؟ ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور ...

      October 18, 2017
      0
    • صحابی رسول کی عبادت ضرور دیکھئے اور دوستوں کے ساتھ ...

      October 17, 2017
      0
    • مصر میں ہرسال ایک لڑکی کی قربانی کیوں دی جاتی تھی ...

      October 17, 2017
      0
    • دو دوستوں کی عجیب کہانی ضرور دیکھئے اور دوستوں کے ...

      October 17, 2017
      0
    • بیان
    • نعتیں
  • ہمارا اسلام
  • عقائد
  • اسلامی شخصیات
  • اگر آپ انڈے کھاتے ہیں تو جناب اس کے چھلکے ہرگز مت پھینکیں کیونکہ آپ ان سے اپنے لاکھوں روپے بچا سکتے ہیں ۔۔ اس کے فوائد جان لیں

  • دودھ خالص ہے یا ملاوٹ شدہ ؟ اس آسان سے سے طریقے سے جانیں

  • جب پیر مہر علی شاہؒ کو جلاوطن کرنے کا فیصلہ کیا

  • ’’دنیا کا وہ سمندر جس میں انسان کسی صورت ڈوبتا نہیں‘

  • شہدا کا لہو فتح کا استعارہ

آرٹیکلزہمارا اسلام
Home›آرٹیکلز›ایک دِن حضرت سلیمان علیہ السلام اپنے شاہی دربار میں بیٹھے تھے اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

ایک دِن حضرت سلیمان علیہ السلام اپنے شاہی دربار میں بیٹھے تھے اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
December 18, 2017
2101
0
Share:

ایک دِن حضرت سلیمان علیہ السلام اپنے شاہی دربار میں بیٹھے تھے کہ ایک سادہ لوح آدمی بھاگا بھاگا اُن کے دربار میں آیا. مارے خوف کے اُس کا بُرا حال تھا.

رنگ فق تھا اور ہونٹ نیلے ہو رہے تھے. حضرت سلیمان ؑ نے اُس سے پوچھا ” کیوں خیر تو ہے؟ کیا بات ہے ،جو تم اس قدر بے حال ہو رہے ہو؟“. اُس نے کہا ”یا حضرت، موت کے فرشتے حضرت عزرائیل ؑ نے مجھے بری طرح گھور کر دیکھا ہے. میں اُن غضبناک نگاہوں کی تاب نہیں لا سکتا“. حضرت سلیمانؑ نے کہا ”تو پھر تم کیا چاہتے ہو“. اُس نے کہا ” ہوا آپ کے زیر فرمان ہے، مہربانی کر کے ہوا کو حکم دیجئے کہ وہ مجھے یہاں سے اُڑا کر دُور ہندوستان کی سرزمین میں لے جائے. شاید وہاں پہنچ کر میری جان بچ جائے.“ حضرت سلیمان ؑ نے ہوا کو حکم دیا. حکم پاتے ہی ہوا ،اُسے ہندوستان لے گئی. دوسرے دِن عدالت کے وقت حضرت سلیمان ؑ نے عزرائیل ؑ سے پوچھا ” تم نے اُس اللہ کے بندے کو غصے کی نظروں سے کیوں دیکھا؟ اگر تم نے اس لیے کیا کہ وہ بیچارا اپنا گھر بار چھوڑ بھاگے، تو بڑی حیرانی کی بات ہے“. عزرائیل ؑ نے جواب دیا ”اے دین اور دنیا کے بادشاہ! اُس آدمی نے غلط سمجھا، میں نے اُسے غصے بھری نگاہ سے نہیں بلکہ حیرانی کی نگاہ سے دیکھا تھا. مجھے خدا کی طرف سے یہ حکم ملا کہ اس آدمی کی جان آج ہندوستان میں جاکر قبض کرو. اُسے ادھر دیکھ کر میں سخت حیران ہوا کہ آخر یہ آدمی آج ہندوستان کیسے پہنچے گا؟ یہ تھی اصل بات. اس سے اُسے غلط فہمی ہوئی. آخر میں جب خدا کے حکم سے ہندوستان پہنچا ،تو اس آدمی کو وہاں موجود پاکر اور بھی حیران ہوا. مجھے کیا خبر تھی کہ یہ آدمی آپ کا سہارا لے گا اور خودبخود اپنی موت کے مقام تک پہنچ جائے گا.“ (حکایات رومی سے ماخوذ)..

Previous Article

’’میرے ہاتھ میں پیسہ نہیں ٹکتا تھا‘‘ ...

Next Article

ایک بار آپ ﷺ کو نماز میں ...

0
Shares
  • 0
  • +
  • 0
  • 0
  • 0
  • 0

Team Pyaare Nabi Ki Baatain

Related articles More from author

  • آرٹیکلز

    حضرت ملاں جیون اوروقت کا بادشاہ اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

    December 16, 2017
    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
  • آرٹیکلزہمارا اسلام

    قیدی نمبر 208 کی کہانی ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں 

    October 15, 2017
    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
  • آرٹیکلز

    ’’موت تو بس شروعات ہے ‘‘ اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

    January 3, 2018
    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
  • آرٹیکلز

    آپ کے ناخن میں چاند کا نشان کس بات کی علامت ہے اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں ...

    January 7, 2018
    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
  • آرٹیکلزہمارا اسلام

    قبر سے آتی اذان اور تلاوت کی آواز یں وہ قبر کس کی تھی ؟؟ اس آرٹیکل کو ضرور ...

    October 24, 2017
    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
  • آرٹیکلزہمارا اسلام

    خون کی کمی ایسے پوری ہوگی کہ جیسے کبھی ہوئی ہی نہ ہو۔۔! بس یہ عام سا پھل استعمال کریں ...

    December 25, 2017
    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain

You may interested

  • آرٹیکلز

    دانتوں کی سفیدی کو کیسے واپس لایا جائے؟ اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

  • آرٹیکلزہمارا اسلام

    انسانوں پر اللہ تعالٰی کی اصل نعمت کیا ہے ؟ ضرور پڑھیں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

  • آرٹیکلزہمارا اسلام

    ناک میں انگلی مارنا انتہائی خطرناک،تحقیق اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

  • آرٹیکلز

    قدیم مصری ممیوں کے جینز کس قوم سے جا ملے ؟ حیران کن انکشاف اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

  • LATEST REVIEWS

  • TOP REVIEWS

Timeline

  • January 29, 2018

    اگر آپ انڈے کھاتے ہیں تو جناب اس کے چھلکے ہرگز مت پھینکیں کیونکہ آپ ان سے اپنے لاکھوں روپے بچا سکتے ہیں ۔۔ اس کے فوائد جان لیں

  • January 29, 2018

    دودھ خالص ہے یا ملاوٹ شدہ ؟ اس آسان سے سے طریقے سے جانیں

  • January 29, 2018

    جب پیر مہر علی شاہؒ کو جلاوطن کرنے کا فیصلہ کیا

  • January 29, 2018

    ’’دنیا کا وہ سمندر جس میں انسان کسی صورت ڈوبتا نہیں‘

  • January 29, 2018

    شہدا کا لہو فتح کا استعارہ

Latest Comments

Find us on Facebook

Find us on Facebook

  • Recent

  • Popular

  • Comments

  • اگر آپ انڈے کھاتے ہیں تو جناب اس کے چھلکے ہرگز مت پھینکیں کیونکہ آپ ...

    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
    January 29, 2018
  • دودھ خالص ہے یا ملاوٹ شدہ ؟ اس آسان سے سے طریقے سے جانیں

    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
    January 29, 2018
  • جب پیر مہر علی شاہؒ کو جلاوطن کرنے کا فیصلہ کیا

    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
    January 29, 2018
  • ’’دنیا کا وہ سمندر جس میں انسان کسی صورت ڈوبتا نہیں‘

    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
    January 29, 2018
  • اگر آپ انڈے کھاتے ہیں تو جناب اس کے چھلکے ہرگز مت پھینکیں کیونکہ آپ ...

    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
    January 29, 2018
  • شبِ برأرت کی حقیقت

    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
    July 16, 2015
  • فکر انگیز بیان

    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
    July 16, 2015
  • رزق تنگ ہونے لگے تو کیا کیا جائے؟

    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
    July 16, 2015

Sport Timeline

  • January 29, 2018

    اگر آپ انڈے کھاتے ہیں تو جناب اس کے چھلکے ہرگز مت پھینکیں کیونکہ آپ ان سے اپنے لاکھوں روپے بچا سکتے ہیں ۔۔ اس کے فوائد جان لیں

  • January 29, 2018

    دودھ خالص ہے یا ملاوٹ شدہ ؟ اس آسان سے سے طریقے سے جانیں

  • January 29, 2018

    جب پیر مہر علی شاہؒ کو جلاوطن کرنے کا فیصلہ کیا

  • January 29, 2018

    ’’دنیا کا وہ سمندر جس میں انسان کسی صورت ڈوبتا نہیں‘

  • January 29, 2018

    شہدا کا لہو فتح کا استعارہ

Follow us

© Copyright PyaareNabiKiBaatain.com. All rights reserved.
Designed & Developed by NixPixelz.com