Pyaare Nabi ﷺ Ki Baatain

Top Menu

  • ہوم پیج
  • بلاگ
  • رابطہ کریں

Main Menu

  • ہوم پیج
  • آرٹیکلز
  • ویڈیوز
    • بیان
    • نعتیں
  • ہمارا اسلام
  • عقائد
  • اسلامی شخصیات
  • ہوم پیج
  • بلاگ
  • رابطہ کریں

logo

  • ہوم پیج
  • آرٹیکلز
    • اگر آپ انڈے کھاتے ہیں تو جناب اس کے چھلکے ہرگز مت ...

      January 29, 2018
      0
    • دودھ خالص ہے یا ملاوٹ شدہ ؟ اس آسان سے سے طریقے ...

      January 29, 2018
      0
    • جب پیر مہر علی شاہؒ کو جلاوطن کرنے کا فیصلہ کیا

      January 29, 2018
      0
    • ’’دنیا کا وہ سمندر جس میں انسان کسی صورت ڈوبتا نہیں‘

      January 29, 2018
      0
    • شہدا کا لہو فتح کا استعارہ

      January 29, 2018
      0
    • جب انسان گناہ چھوڑنا چاہے اورگناہ اسکو نہ چھوڑے تو یہ روحانی ...

      January 29, 2018
      0
    • دنیا کا ایسا درخت جو 106ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوا ہے اس ...

      January 29, 2018
      0
    • سبق

      January 29, 2018
      0
    • پیار ، عشق سب بیکار۔۔۔ان سے بڑا دکھ؟

      January 29, 2018
      0
  • ویڈیوز
    • حضورؐ کی دعا

      January 23, 2018
      0
    • اگر آپ اپنے سمارٹ فون کی بیٹری ٹائمنگ بڑھانا چاہتے ہیں تو ...

      January 8, 2018
      0
    • حضرت داتا گنج بخش ؒ معلوماتی تحریر ۔۔۔۔ ضرور پڑھئیے دوستوں ...

      October 25, 2017
      0
    • عادت سے مجبور مصر کا کروڑ پتی بھکاری اس آرٹیکل کو ضرور ...

      October 23, 2017
      0
    • بڑائی جتانے کا عبرت ناک انجام اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں ...

      October 22, 2017
      0
    • کیا بہوانسان نہیں ہوتی ؟؟؟ ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور ...

      October 18, 2017
      0
    • صحابی رسول کی عبادت ضرور دیکھئے اور دوستوں کے ساتھ ...

      October 17, 2017
      0
    • مصر میں ہرسال ایک لڑکی کی قربانی کیوں دی جاتی تھی ...

      October 17, 2017
      0
    • دو دوستوں کی عجیب کہانی ضرور دیکھئے اور دوستوں کے ...

      October 17, 2017
      0
    • بیان
    • نعتیں
  • ہمارا اسلام
  • عقائد
  • اسلامی شخصیات
  • اگر آپ انڈے کھاتے ہیں تو جناب اس کے چھلکے ہرگز مت پھینکیں کیونکہ آپ ان سے اپنے لاکھوں روپے بچا سکتے ہیں ۔۔ اس کے فوائد جان لیں

  • دودھ خالص ہے یا ملاوٹ شدہ ؟ اس آسان سے سے طریقے سے جانیں

  • جب پیر مہر علی شاہؒ کو جلاوطن کرنے کا فیصلہ کیا

  • ’’دنیا کا وہ سمندر جس میں انسان کسی صورت ڈوبتا نہیں‘

  • شہدا کا لہو فتح کا استعارہ

آرٹیکلزہمارا اسلام
Home›آرٹیکلز›انارکا دانہ

انارکا دانہ

By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
January 23, 2018
709
0
Share:

ایک شخص اکثر ایک بوڑھی عورت سے انار خریدا کرتا تھا، وزن و پیمائش اور قیمت کی ادا ئیگی سے فارغ ہوکر

وہ انار کو چاک کرتا اور ایک دانہ اپنے منھ میں ڈال کے شکایت کرتا کہ یہ تو کھٹے ہیں ….اور یہ کہہ کے وہ انار اس بوڑھی عورت کے حوالے کر دیتا…..وہ بزرگ عورت ایک دانہ چکھ کے کہتی “یہ تو با لکل میٹھا ہے” مگر تب تک وہ خریدار اپنا تھیلہ لیکے وہا ں سے جا چکا ہوتا ہے….

اس شخص کی زوجہ بھی ہر بار اس کے ساتھ ہی ہوتی تھی ….اس کی بیوی نے پوچھا “جب اس کے انار ہمیشہ میٹھے ہی نکلتے ہیں تو یہ روز کا ڈرامہ کیسا..”اس شخص نے مسکرا کے جواب دیا ” وہ بوڑھی ماں میٹھے انار ہی بیچتی ہیں مگر غربت کی وجہ سے وہ خود اس کو کھانے اس کو کھانے سے محروم ہیں …اس ترکیب سے میں ان کو ایک انار بلا کسی قیمت کے کھلانے میں کامیاب ہو جا تا ہوں …بس اتنی سی بات ہے”اس بوڑھی عورت کے سامنے ایک سبزی فروش عورت روزانہ یہ تماشہ دیکھتی تھی …… سو وہ ایک دن پوچھ بیٹھی “یہ آدمی روزانہ تمہارے انار میں نقص نکال دیتا ہے اور تم ہو کہ ہمیشہ ایک زائد انار وزن کرتی ہو…

کیا وجہ ہے؟؟؟”یہ سن کے بوڑھی عورت کے لبوں پر مسکراھٹ کھیل گئی اور وہ گویا ہوئی “میں جانتی ہو ں کہ وہ ایسا مجھے ایک انار کھلانے کے لیے کرتا ہے اور وہ یہ سوچ بیٹھا ہے کہ میں اس سے بیگانہ ہوں، میں کبھی زیادہ وزن نہیں کرتی … یہ تو اسکی محبت ہے جو ترازو کے پلے کو بوجھل کر دیتی ہے” .محبت اور احترام کی مسرتیں ان چھوٹے چھوٹهے میٹھے دانو ں میں پنہاں ہیں …. سچ ہے کہ محبت کا صلہ بھی محبت ہے…!!

Previous Article

عالم دین کی قبر سے یورپی لڑکی ...

Next Article

پانی

0
Shares
  • 0
  • +
  • 0
  • 0
  • 0
  • 0

Team Pyaare Nabi Ki Baatain

Related articles More from author

  • آرٹیکلزہمارا اسلام

    ’’وہ تین چیزیں جو دنیا میں سے اللہ کو پسند ہیں‘‘ حضور ؐ کا صحابہ کرام ؓ کے ساتھ ایمان ...

    December 9, 2017
    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
  • آرٹیکلز

    پیاری زینب، اِس بار تو میں رو بھی نہیں سکا

    January 14, 2018
    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
  • آرٹیکلزہمارا اسلام

    ہرنی کی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے گفتگو ضرور پڑھیں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

    October 11, 2017
    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
  • آرٹیکلزہمارا اسلام

    املی کے ایسے فوائدکہ اسکو روزانہ استعمال کرنے پر آپ مجبور ہو جائینگے اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ...

    December 14, 2017
    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
  • آرٹیکلز

    ان سات عورتوں سےکبھی شادی نہ کرنا اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

    November 23, 2017
    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
  • آرٹیکلزہمارا اسلام

    ایک باپ کی دل دہلا دینے والی داستان

    October 28, 2017
    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain

You may interested

  • آرٹیکلزہمارا اسلام

    اور ہم خوار ہوئے تارک قرآن ہوکر اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

  • آرٹیکلزہمارا اسلام

    صبح گھر سے نکلتے ہوئے یہ چھو ٹی سی تسبیح پڑھیں گے تو سارے دن کی مصیبتیں ختم ہو جائینگی۔۔ تفصیلات لنک میں

  • آرٹیکلزہمارا اسلام

    فرعون کی بیٹی کی کنگھی کرنے والی اس آرٹیکل کو ضرور پڑھیں دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

  • آرٹیکلز

    اس کی قبر پر چھ فٹ موٹی کنکریٹ کی تہہ کیوں ڈالی گئی؟ایک انتہائی دلچسپ واقعہ‎دنیا کو ہنسانے والے چارلی چپلن کے ساتھ مرنے کے بعد کیا ہوا؟

  • LATEST REVIEWS

  • TOP REVIEWS

Timeline

  • January 29, 2018

    اگر آپ انڈے کھاتے ہیں تو جناب اس کے چھلکے ہرگز مت پھینکیں کیونکہ آپ ان سے اپنے لاکھوں روپے بچا سکتے ہیں ۔۔ اس کے فوائد جان لیں

  • January 29, 2018

    دودھ خالص ہے یا ملاوٹ شدہ ؟ اس آسان سے سے طریقے سے جانیں

  • January 29, 2018

    جب پیر مہر علی شاہؒ کو جلاوطن کرنے کا فیصلہ کیا

  • January 29, 2018

    ’’دنیا کا وہ سمندر جس میں انسان کسی صورت ڈوبتا نہیں‘

  • January 29, 2018

    شہدا کا لہو فتح کا استعارہ

Latest Comments

Find us on Facebook

Find us on Facebook

  • Recent

  • Popular

  • Comments

  • اگر آپ انڈے کھاتے ہیں تو جناب اس کے چھلکے ہرگز مت پھینکیں کیونکہ آپ ...

    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
    January 29, 2018
  • دودھ خالص ہے یا ملاوٹ شدہ ؟ اس آسان سے سے طریقے سے جانیں

    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
    January 29, 2018
  • جب پیر مہر علی شاہؒ کو جلاوطن کرنے کا فیصلہ کیا

    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
    January 29, 2018
  • ’’دنیا کا وہ سمندر جس میں انسان کسی صورت ڈوبتا نہیں‘

    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
    January 29, 2018
  • اگر آپ انڈے کھاتے ہیں تو جناب اس کے چھلکے ہرگز مت پھینکیں کیونکہ آپ ...

    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
    January 29, 2018
  • شبِ برأرت کی حقیقت

    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
    July 16, 2015
  • فکر انگیز بیان

    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
    July 16, 2015
  • رزق تنگ ہونے لگے تو کیا کیا جائے؟

    By Team Pyaare Nabi Ki Baatain
    July 16, 2015

Sport Timeline

  • January 29, 2018

    اگر آپ انڈے کھاتے ہیں تو جناب اس کے چھلکے ہرگز مت پھینکیں کیونکہ آپ ان سے اپنے لاکھوں روپے بچا سکتے ہیں ۔۔ اس کے فوائد جان لیں

  • January 29, 2018

    دودھ خالص ہے یا ملاوٹ شدہ ؟ اس آسان سے سے طریقے سے جانیں

  • January 29, 2018

    جب پیر مہر علی شاہؒ کو جلاوطن کرنے کا فیصلہ کیا

  • January 29, 2018

    ’’دنیا کا وہ سمندر جس میں انسان کسی صورت ڈوبتا نہیں‘

  • January 29, 2018

    شہدا کا لہو فتح کا استعارہ

Follow us

© Copyright PyaareNabiKiBaatain.com. All rights reserved.
Designed & Developed by NixPixelz.com